کالم نگار عمار ملک
انسانیات کی رہنمائی کے اصول
آج کل ہر بندہ یہ چاہتا ہے کے وہ کا میاب ہوجائے اور اگر آپ ان کو بتایا جائے کے بغیر محنت کے آپ کامیاب ہو جائو گے تو اس سے اور خوشی کی کیا بات ہو گئ کے بنا کسی معشقت کے کامیابی مل جائے گی انسان بنیادی طور پر خواہیش پسند ہے وہ ہر روز ایک نئ خواہیش کی تکمیل میں لگ جاتا ہے اور سبق یہ نہیں سیکھتا کے خواہشات ایک ایسا دھندہ ہے جو جان لے کرہی جان چھوڑے گا
بل گیٹس
ان لوگوں کیلئے کا میاب بنو جو تمیہں ناکام دیکھنا چاہیتے ہہں
واصف علی واقف
غلام کو غلامی نہ پسند ہو تو کوئی آقا پیدا نہیں ہو سکتا
ولیم شیکشپیر
دوسروں کو اپنی اچھائی دیکھانے کی ضرورت نہیں ہے خود اچھے رہو دوسروں کو اپنے آپ دیکھ جائیگا
والت ڈزنی جس انسان نے ایک بار آزادی کا مزہ چکھ لیا وہ پھر کبھی غلام بن کر خوش نہیں رہ سکتا
سٹیو جابذ
ممکن کام تو ہر کوئی کر لیتا ہے تمہیں نا ممکن کو ممکن بنانا ہے
شیخ سحدی
اس سے تو خا مو شی بہتیر ہے کے کسی کو دل کی بات کہہ کر پھر اس کو کہا جائے کے کسی کو نہ کہنا
سندیپ مہیشوری
اس طرح کا انسان بنیں جس طرح کے انسان سے آپ ملنا چاہیتے ہیں
جلال الدین رومی
اگر تم عظمت کی بلندیوں کو چھونا چاہیتے ہو تو اپنے دل میں انسانیت کیلئے نفرت کی بجائے محبت آباد کرو
نیولین بونا پارت
میری کامیابیوں میں میرے مضبوط ارادوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے
مارتن لوتھر
صحیح کام کرنے کیلیئے وقت ہر پل صحیح ہوتا ہے
آئن سئائن
کامیابی حاصل کرو لیکن پیسے کیلئے نہیں بلک اپنی پہچان بنانے کیلئے
گوتم برھ
عزیز چیزوں سے ہی غم پیدا ہوتا ہے اور عزیز چیزوں سے ہی خوف جو عزیز چیزوں کے خوف اسے آزاد ہے اسے خوف ہے نہ غم
ارسطو
دنیا میں ہر چیز بہانے سے ملتوی کی جاسکتی ہے مگر تقریر اور موت کو نہیں
اجمل داسی جئے پال
لیڑر وہ ہے جو راستہ جانتا ہے خود چلتا ہے اور پھر دوسروں کو بھی وہ راستہ دکھاتا ہی ہے
بانو قدسیہ
انسان غم کی گرفت ہے کبھی نہیں نکلتا خوشی محض تھکان اتارنے کا وقف ہے
انسان ہر روز زندگی میں سیکھتا ہے کیوں کے انسان غلطی کرتا ہے اور سبق حاصل کرتا ہے تاکے دوبارہ وہ نقصان نہ اٹھائے اور کیا سیکھا کامیابی حاصل کرو ناکامی کو شکت دے کر قوم غلام ہو تو آقا بھی غلام ہوتا ہے خود اچھے ہو تو آپ اچھائی نظر اجاتی ہے یہ کبھی نہیں ہو کے جھوٹ نے سچ کا مقابلہ کیا یو سخاوت کرنے والا ساری زندگی سکون سے دہتا ہے موت کا مزہ تو ہر بنرے نے چکنا ہے تکدیر کبھ نہیئ بادلتی سوائے دعا کے
امید ہے آپ کو میرا کا لم پسند آئے گا

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں